تکنیکی زبان والی دفتری یا کاروباری دستاویزات کا ترجمہ جیسے کہ قانونی دستاویزات، اسناد، تکنیکی تصریحاتی دستاویز، مصنوعات کتابچے، عدالتی احکامات یا دستاویزات، سافٹ ویئر، آپریشنل دستاویزات، خطوط، نوٹس، تنظیمی دستاویزات، صنعتی دستاویزات، دفتری ہدایات، صنعتی حفاظتی ہدایات، وغیرہ۔
The following price is for standard 1 page text (Maximum of 400 words). For more number of pages increase the quantity of the order from alongside "Add to Cart Button"مندرجہ ذیل رقم صرف ایک صفحہ یا زیادہ سے زیادہ 400 الفاظ تک کے ترجمہ کے لئے ہے۔ اگر صفحات زیادہ ہوں تو "ایڈ ٹو کارٹ" بٹن کے ساتھ تعداد کو بضرورت زیادہ کرلیں۔