اردو میں ترجمہ کئے گئے یا مقامی زبان میں مترجم ویب سائیٹ یا ویب پیجزسے آپ کی کارکردگی یا آپ کی سیلز بہتر ہوجاتی ہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ کسٹمرز تک پوہنچ جاتے ہیں اور آپ کی سیلز چار گنا بڑھ جانے کے امکانات ہوتے ہیں۔ آن لائین مارکیٹینگ کے حوالے سے یہ بہت اہم مسلہ ہے۔ وہب سائیٹ ٹرانسلیشن یا لوکالائیزیشن ایک بہت اہم تکنیکی مسلہ ہے۔ اور صرف ماہر مترجم ہی یہ کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ ہم اس کام میں بہترین تجربہ رکھتے ہیں اور ہمارے پاس تجربہ کار ماہرین کی ٹیم موجود ہےجو کہ ویب پیجز کو اردو میں بہترین طریقہ سے ترجمہ کرسکتے ہیں۔
The following price is for standard 1 page text (Maximum of 400 words). For more number of pages increase the quantity of the order from alongside "Add to Cart Button"مندرجہ ذیل رقم صرف ایک صفحہ یا زیادہ سے زیادہ 400 الفاظ تک کے ترجمہ کے لئے ہے۔ اگر صفحات زیادہ ہوں تو "ایڈ ٹو کارٹ" بٹن کے ساتھ تعداد کو بضرورت زیادہ کرلیں۔